جنون اور عشق سے ملتی ہے آزادی - رمشاجاوید

میں کافی دیر سے ان نوجوانوں کو دیکھ رہا تھا۔ جو برستی گولیوں میں اپنے اپنے گھروں سے پاکستان کا پرچم لہراتے آزادی کا نعرہ بلند کرتے ایک قافلے کی صورت میں دشمنوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنے تھے۔ سنسناتی ہوئی گولی آتی اور ان کا جسم چھلنی کردیتی۔ وہ زمین پر گرتے اور ان کا جھنڈا گرنے سے پہلے ہی دوسرے...