اخوان المسلمون کی خطا کیا تھی؟ محمد عامر خاکوانی

سابق مصری صدر ڈاکٹر مرسی کی المناک موت کے بعد نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اخوان المسلمین ایک بار پھر سے زیربحث آ رہی ہے۔ اخوان کا مسئلہ یہ ہے کہ ان کے ساتھ غیروں نے تو ظلم کرنا ہی تھا، اپنوں نے بھی قیامت ڈھائی ۔ مغربی میڈیا میں اخوان المسلمین کے موقف کو کبھی درست انداز سے سمجھا یا پیش ہی نہیں...