عبدالستار ایدھی خدمت کی روشن مثال - رانااعجازحسین چوہان

اگر پاکستانی قوم سے انسانیت کی خدمت کی بدولت لوگوں کے دلوں میں گھر کرنے والے محسن کا نام معلوم کیا جائے تو وہ عبدالستار ایدھی کے علاوہ کوئی اور نہیں ہوسکتا، جنہوں نے زندگی کی رنگینیوں سے کنارہ کش ہو کر اپنے آپ کو انسانیت کی فلاح و بہبود کے لئے وقف کردیا ۔ ان کی شخصیت پر والدہ کی تربیت و مزاج کا...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */