شوال کے روزے چھے اور ثواب پورے سال کا - محمد نفیس دانش

اللہ تعالیٰ نے ہم پر دو طرح کی عبادات فرض کی ہے کچھ کا تعلق جسم کے ساتھ ہیں جن کو جسمانی عبادات اور کچھ کا تعلق مال کے ساتھ ہیں، جن کو مالی عبادات کہا جاتا ہے ۔روزہ کا تعلق جسمانی عبادات کے ساتھ ہے ۔روزے کی فضیلت و اہمیت دیگر عبادات کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ اور بے حساب ہے اس طرح ہے کہ انسان کے...