دعوت دین کا کام کیسے کیا جائے؟ زبیر منصوری

اس نے کہا دعوت دین کا کام کیسے کیا جائے؟ میں نے غور سے اس کی طرف دیکھا اور پوچھا، کبھی شکار کیا ہے؟ وہ بولا، ہاں کس چیز کا؟ جنگلی کبوتر اور تیتر کا، کبھی مچھلی کا! میں خاموشی سے پہاڑ کی اونچائی سے سامنے دوور تک پھیلے جنگل کی طرف دیکھنے لگا. وہ مزید پڑھیں

آزادی صحافت، ایک شیر اور سو گیدڑ – فیاض راجہ

وہ کل کہہ رہے تھے کہ گیدڑ کا شیر سے کیا مقابلہ۔ نہیں بلکہ شیر اور گیدڑ میں کوئی مقابلہ نہیں۔ نہیں نہیں بلکہ سو گیدڑ بھی آجائِیں تو شیر کھڑا رہتا ہے۔ بلکہ یہ بھی نہیں سو گیدڑ مل کر بھی ایک شیر کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ نہیں نہیں آپ غلط سمجھے، میں مزید پڑھیں

شیر کا کیا قصور؟ جاوید الرحمن قریشی

چڑیا گھر میں کسی آدمی نے ایک شیر متعارف کروایا اور اس پر پچاس روپے ٹکٹ لگا دیا۔ پاکستان میں عموما بڈھے، لاغر، کمزور قسم کے شیر ہی پائے اور دکھائے جاتے ہیں۔ لیکن ایسا ہمیشہ نہیں ہوتا بلکہ بعض جگہوں پر انتہائی عمدہ نسل کے، بھرپور جوان شیر اور شیرنیاں بھی ہوتی ہیں۔ انہیں مزید پڑھیں

عدالتی نظام پراعتماد، آئیے شیر سے سیکھتے ہیں – امتیاز خان

ہمارے وزیر اعظم جناب میاں محمدنوازشریف نے شکوہ کیا ہے کہ ان سے استعفی، رسیدیں،حساب اور جواب مانگنے والوں کو پاکستان کے عدالتی نظام پر اعتماد نہیں۔ انہیں چاہیے کہ اس نظام پر اعتماد کریں اور عدالتی فیصلے کا انتظار کریں۔\n\nپانامہ لیکس کے حوالے سے جاری شور شرابے اور اب اسلام آباد بند کرنے کی مزید پڑھیں