زخم وہی کیوں جو مجھے لگے - حبیب الرحمن

پانی کی ایک ٹنکی سے چار چار ٹرک بھر بھر کر اسلحہ نکلنے ، قبرستان کی قبروں سے گولہ بارود برآمد ہونے اور کراچی کی ایک سیاسی جماعت کے دفاتر کے فرشوں اور متصل خالی پالٹوں یا کچراکنڈیوں سے جنگی ساز و سامان دریافت ہونے اور وہ بھی نیٹو کے کنٹینروں سے لوٹا ہوا، پر یقین کامل رکھنے والوں کے کسی لیڈر کی کار...