نظریہ کیا ہے؟ محمد دین جوہر

ہم نے زندگی میں کبھی ایسا آدمی نہیں دیکھا جس کا کوئی نام نہ ہو اور جو معمولی ساکھ بھی نہ رکھتا ہو۔ معاشرے میں زندگی گزارنے کے لیے آدمی کو شناخت اور کام دونوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ نام شناخت کا ذریعہ ہے، اور کام سے ساکھ بنتی ہے۔ اسی طرح دنیا میں کوئی قوم ایسی نہیں جس کی شناخت نہ ہو اور وہ ساکھ سے بھی...