ہر دور کے ڈکٹیٹر نے طلبہ قوت کو کچلنا چاہا: سید منور حسن کا خصوصی انٹرویو

انٹرویو: مبشر علی زیدی پاکستان کی سیاست اور میڈیا کے کئی بڑے نام ماضی میں طالب علم رہنما رہ چکے ہیں۔ طلبہ سیاست سے پاکستان کو کیا ملا؟ پابندی سے فائدہ ہوا یا نقصان؟ اور ضیا الحق کے بعد میں آنے والی حکومتوں نے اس پابندی کو ختم کیوں نہیں کیا؟ سید منور حسن طلبہ سیاست میں سرگرم رہے، اسی تناظر میں ان...