کیا مفتی منیب الرحمن نےحرمت شراب پر فتوی دینے سےانکار کیا؟

1977ء میں پاکستان قومی اتحاد کی تحریک کے دوران اُس وقت کے وزیرِاعظم جناب ذوالفقار علی بھٹو نے دینی طبقات کو مطمئن کرنے کے لیے چند اسلامی اقدامات کا اعلان کیا، اُن میں شراب کے کاروبار کی ممانعت کا حکم بھی تھا۔ بعد میں حکومتوں نے غیر مسلموں کی آڑ میں محدود پیمانے پر شراب کے اجازت نامے دینے شروع کیے،...