لبرلز اور "ایج آف کنسینٹ" - ڈاکٹر رضوان اسد خان

پاکستانی قانون کے مطابق لڑکی کی شادی کے لیے کم سے کم عمر 16 سال اور لڑکے کے لیے 18 سال ہے اور یہ 1929ء کے برطانوی قانون سے ماخوذ ہے. 2014ء میں سندھ اسمبلی نے یہ عمر لڑکی کے لیے بھی 16 سے بڑھا کر 18 سال کر دی تھی، البتہ دیگر صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی میں یہ بل منظور نہ ہو سکا. قومی اسمبلی میں...