سلامتی کونسل بھارتی جارحیت کی گونج - قادر خان یوسف زئی

16جنوری کو سلامتی کونسل میں مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ ترین صورتحال پر 16اگست 2019کے بعد بند کمرے میں دوبارہ اجلاس ہوا۔ یہ 1965کے بعد تیسرا جبکہ چھ ما ہ کے دوران دوسراموقع تھا۔ مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی کے لئے ایسے اقدامات کو نافذ کیا گیا جس کے بعد پاکستان و بھارت...