زخمی زخمی ہے میرا کشمیر - حافظ امیر حمزہ

میں اپنے اہل کشمیر کے لیے امن وامان اور انسانیت کے دشمن بھارت سرکار کی جانب سے کس کس ظلم کو احاطہ تحریر میں لائوں، کہ جب مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کی آزادی کو چھین لیا جائے، وہاں کے باسیوں کے لیے انہی کی دھرتی میں ان کی گزران زندگی اجیرن بنا دی جائے، اپنے حقوق لینے کے لیے کوششیں کرنے والوں کو...