سائیکالوجی میں اسکول آف تھاٹس - حافظ محمد زبیر

انسانی شخصیت کی اصلاح اور نشوونما کے لیے انسان نے کیا کچھ سوچا، یہ جاننے کے لیے ماڈرن سائیکالوجی کا مطالعہ بہت ضروری ہے۔ سائیکالوجی کے مطالعہ کے لیے سب سے پہلے یہ دیکھیں کہ اس میں اسکول آف تھاٹس کتنے ہیں یعنی سوچ کے زاویے کتنے ہیں؟ عام طور سائیکالوجسٹس سات بڑے اسکول آف تھاٹس کا تذکرہ کرتے ہیں، کسی...