وجودِ باری تعالیٰ کا انکار: جاوید غامدی اور "ابویحییٰ" کے فتاویٰ - طارق محمود ہاشمی

چند روز قبل "دلیل " میں"ابویحییٰ" صاحب کا ایک فتویٰ شائع ہوا ہے۔ یہ فتویٰ ایک اہم دینی مسئلے پر سوال کے جواب میں جاری کیا گیا ہے۔ سائل نے اپنا تعارف کرواتے ہوئے لکھا ہے کہ اس نے الحادی لٹریچر پڑھا ہے اور جدید مسلمان اہل قلم کی تحریریں بھی پڑھی ہیں (جن میں اس نے صرف "ابویحییٰ " صاحب کی کتب کا...