خود سے دھاندلی - انیس اکرم

اتفاق ایسا ہے کہ نواز شریف کی ریلی کو لاہور آتے ہوئے اور سراج الحق کی ریلی کی لاہور جاتے ہوئے کور کرنے کا موقع ملا اور اس طرح کے پورے راستے ان دونوں لیڈران کرام کے ساتھ سائے کی طرح رہنا پڑا۔ ایک ہی راستے پر ایک بار مخالف سمت میں قائدین اور ان کے ساتھ چلتے اور استقبال کرتے عوام اور ان کا ردعمل! بہت...