قانونِ توہینِ رسالت ﷺ میں ترمیم، کیوں اور کیا؟ آصف محمود

قانونِ توہینِ رسالت ﷺ میں ترمیم کا معاملہ کاش اتنا ہی سادہ ہوتا جتنا بتایا جا رہا ہے۔ امر واقع مگر یہ ہے کہ بات اتنی سادہ نہیں ہے۔ غالب کے الفاظ مستعار لوں تو: پیامِ تعزیت پیدا ہے، اندازِ عیادت سے۔ مشعال کے قتل کی قریب قریب ہر مکتبِ فکر نے مذمت کی، اہل مذہب نے بھی۔ ابتدائی تحقیقات بتا رہی ہیں کہ یہ...