خطرے کا احساس - شعيب طيار

ڈر اور خوف انسانی نفسیات کا ایک لازمی جز ہیں ۔ خطرے کے احساس کے ساتھ ہی خوف و اندیشے بھی پیدا ہوتے ہیں ۔ کہتے ہیں کہ ہر ان دیکھی چیز سے ڈر لگتا ہے۔ جس چیز سے پہلے کوئی واسطہ نہیں پڑا ہوتا اس کے بارے میں لوگ بالعموم توہمات کا شکار رہتے ہیں ۔ اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ لوگ اندھیرے میں ان علاقوں سے بھی...