اسلام میں بیوی کے حقوق - رانا اعجاز حسین چوہان

پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشرتی تعلیمات کا بنیادی عنصر عورتوں کا ادب و احترام ہے، عورت خواہ وہ ماں ہو، بہن ہو ، بیٹی یا بیوی ہو یا کہ معاشرے میں کسی کی بہن بیٹی ہو۔ ایک شوہر پر بیوی کے حقوق کے بارے میں حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حجۃ الوداع میں یوم عرفہ کے خطبہ میں...