صحافت کی ساکھ داؤ پر - فیض اللہ خان

سندھ لٹریچر فیسٹول میں حامد میر اور اظہر عباس صاحبان کے ساتھ مختصر جبکہ عامر ہاشم خاکوانی صاحب سے تفصیلی نشست رہی۔ اظہر عباس صاحب سے میں نے سوالات کیے کہ اے آر وائی اور آپ کی جنگ کب ختم ہوگی؟ جواب ملا کہ ہم نے شروع نہیں کی، زیادہ سے زیادہ کوئی خبر ہو اے آر وائی سے متعلق تو اسے جگہ دیتے ہیں۔ حامد...