جہالت کے اندھیرے - نیلم اسلم

یہ کیسی تعلیم ہے جو شعور نہیں دے سکی؟ یہ کیسا علم ہے جس سے آگہی نہیں آسکی؟ یہ کس قسم کے تعلیمی مراکز ہیں جہاں طلبہ کو اُردو ادب تو پڑھایا جاتا ہے۔ جہاں انگریزی ادب کی تو بہت سی کتابیں ہیں، لیکن جہاں حقیقی ادب کا تصور نہیں۔ جہاں یہ نہیں بتایا جاتا کہ استاذ کا احترام کیا ہے؟ جہاں اس پر ایک باب، ایک...