کہیں قافلہ چھوٹ نہ جائے !!!!! - اشفاق پرواز

خدائے تعالیٰ کی بندگی کی دعوت دراصل دنیا کی سب سے عظیم نعمت ہے جو ایک انسان دوسرے انسان کو دے سکتا ہے۔یہ خیر خواہی میں سب سے بہترین خیر خواہی ہے کہ ہم اپنے بھائی کو جہنم کی آگ سے بچانے کی خاطر اور اپنے ساتھ جنت میں لے جانے کی خاطر اس فکر میں تڑپتے رہیں۔اس سے بڑھ کر اور کیا خیر خواہی ہو سکتی ہے کہ...