ہولوکاسٹ کیا ہے؟ ڈاکٹر ساجد خاکوانی

ہولوکاسٹ یہودیوں سے متعلق دوسری جنگ عظیم کے دوران سبق آموز واقعات کاایک مجموعہ ہے۔ یہودی وہ قوم ہیں جن کے بارے میں دنیا کے کسی کونے میں کوئی اچھی رائے نہیں پائی جاتی۔ شیکسپئر جیسے ڈرامہ نگار نے بھی ’’شائلاک‘‘ نامی سود خور اور ننگ انسانیت کردار کو یہودی مذہب کا پیراہن پہنایا ہے۔ قرآن مجید نے...