تھرپارکر؛ ایک ماہ میں 84 بچے جان کی بازی ہار گئے

تھرپارکرمیں غذائیت کی کمی و دیگر امراض کے باعث سرکاری اسپتالوں میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران 84 بچے انتقال کرگئے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق ضلع تھرپارکر سے حاصل کردہ اعداد وشمار کے مطابق انتقال کرنے والے بچوں میں نومولود سے لے کر 5 سال تک کی عمر کے بچے شامل ہیں جب کہ ماضی کے مقابلے میں ایک ماہ کے دوران...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com