سوال۔جواب۔ نثار موسیٰ

تجسس انسانی دماغ کاحُسن ہے اور تخلیقیت کی ماں ہے ۔انسان تجسس (Curiosity)سے وہ چیزیں دریافت کرتاہے جو حیران کن بھی ہوتی ہیں اور انسانی زندگی میں آسانی کا ذریعہ بھی بن جاتی ہیں ۔تجسس انسانی دماغ کو حرکت میں رکھتا ہے اور انسانی دماغ انسان کے ”جسم “ اور جسم اس کے ”ماحول “کو حرکت میں رکھتا ہے ۔ توتجسس...