بولنے سے پہلے سوچنا کہاں سے ہے؟ انس اسلام

کہتے ہیں؛ بولنے سے پہلے سوچو لیکن سوچنے سے پہلے کیا کریں؟ یعنی سوچنا ''کہاں سے'' اور ''کس چیز'' سے ہے؟ آپ کی سوچ جو بھی ہے، وہ کہاں سے بنی ہے؟ اس کا مصدر و مرجع کیا ہے؟ بلاشبہ سوچ مطالعے سے بنتی ہے، اور سوچ اُس چیز سے بنتی ہے جو آپ صبح دوپہر شام دیکھتے ہوں، یا آپ کی سوچ وہاں سے بنتی ہے جسے آپ بہت...