عالمِ اسلام کوغیرمسلموں پر انحصار ختم کرتے ہوئے اپنا تحفظ خود کرنا ہوگا: مہاتیر محمد

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالا لمپور میں بدھ کو دنیا بھر کے مسلمانوں کو درپیش مسائل پر بات کرنے کیلئے 20؍ مسلم ممالک کے رہنمائوں اور سینئر نمائندوں کا اجلاس ہوا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ دشمنان اسلام سے اپنے تحفظ کے لیے غیر مسلموں پر انحصار ختم کرنا...