مولانا طارق جمیل اور تبلیغ کا حق - بابر اعوان

عربستان میں اُنہیں شیخ زکریا ہندی جبکہ ہمارے ہاں مولانا زکریا مدنی کے نام سے پہچانا گیا ۔ میری اُن سے مدینہ منورہ میں صرف ایک ملاقات ہوئی ۔ تب وہ ویل چیئر پر تھے اور میں طالب علم۔ تعارف کروانے والا نجران کے گورنر کا بھتیجا تھا ۔ ایک ساتھی طالب علم ۔ ظاہر ہے گورنر کا بھتیجا سعودی عرب میں آلِ سعود...