دانشِ خورشید – مفتی منیب الرحمٰن

پاکستان کے اندر ریاست، ہماری قومی سلامتی کے اداروں اور عوام کے خلاف جو فساد برپا ہے، جانی اور مالی نقصان کی صورت میں ہم اُس کی بھاری قیمت ادا کرچکے ہیں، کر رہے ہیں اور یہ نہ ختم ہونے والا سلسلہ تا حال جاری وساری ہے۔ اس کی شدت کبھی کم ہوتی ہے اور مزید پڑھیں

دو بیانیے یا کاٹنے والی تلوار – عابد محمود عزام

جب آگ پھیلنے سے ہر چیز بھسم ہوجانا طے ہے تو چنگاری پھینکنے سے احتیاط برتنا لازم ہے۔ جب دیے کی روشنی سے دشمن کو گزرنے میں سہولت ہو تو اسے بجھا دینے میں ہی خیر ہے اور جب انتشار و افتراق سے معاشرے کی بربادی یقینی ہو تو انتشار جنم لینے والی ہر بات مزید پڑھیں

ضرورت بیانیہ کی نہیں انصاف کی ہے: سہراب نصیر

یونان کے تین عظیم فلسفیوں میں پہلا نام سقراط کا آتا ہے جو افلاطون کا استاد تھا اور اسے اپنے منفرد خیالات کی بنا پر موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ سقراط پر تین طرح کے الزامات تھے، جن میں سے ایک اہم الزام نوجوانوں کو بگاڑنے کے متعلق تھا۔ اس کے بارے میں یہ مزید پڑھیں

چار جوابی بیانیے (حصّہ اوّل – بیان) – عدنان اعجاز

دنیا کو گزشتہ چند دہائیوں سے جس نوع کی دہشت گردی کا سامنا ہےاُس کے سدِّ باب کے لیے چار بنیادی قِسم کے جوابی بیانیے تشکیل پا چکے ہیں – گو اگرچہ یکساں صراحت سے نہیں۔ کچھ پوری طرح منظم ہو چکے ہیں اور کچھ ابھی تنظیم کے محتاج۔ تاہم اِن کے خدو خال اتنے مزید پڑھیں

خورشید ندیم کا جمہوری بیانیہ، حقیقت کیا ہے؟ نوفل ربانی

سوال آپ کا حق ہے اور علماء اس کا جواب دینے کے پابند ہیں لیکن سوال کس حیثیت سے کیا جا رہا ہے؟ آپ قرآن و سنت کو من و عن تسلیم کرتے ہیں؟ آپ موجودہ علماء کے بھی علماء اور مقتداء فقہاء کے فہم قرآن بلکہ صحابہ کے فہم کو تسلیم کرتے ہیں؟ کیا مزید پڑھیں

مین اسٹریم ”اصل“ : المورد اور ٹی ٹی پی دو ”متبادل“ بیانیے – حامد کمال الدین

سیاستِ شرعیہ کے باب میں ایک ہے مسلمانوں کی علمی مین اسٹریم (سوادِ اعظم) کا بیانیہ۔ یہاں کا دیوبندی و اہلحدیث سے لے کر بریلوی اور شیعہ تک کم از کم اِس باب میں ایک پیج پر ہے۔ پاکستان کا معاملہ کچھ خاص ضرور ہے؛ اس لیے کہ خود اِس ملک اور قوم ہی کے مزید پڑھیں

مشعال خان کا قتل اور ریاست کی ذمہ داری – ثمینہ رشید

دنیا میں آنے والے ہر مسلمان بچے کے کان میں پڑنے والے ابتدائی الفاظ ”اللہ اکبر“ ہوتے ہیں۔ اس رب کی عظمت اور کبریائی کا اقرار، وہی رب جس نے قرآن میں واضح طور پر کہا کہ ”جس نے ایک انسان کا قتل کیا گویا اس نے پوری انسانیت کا قتل کیا“۔ واضح رہے انسان، مزید پڑھیں

قیام پاکستان کا اصل مقصد: جناح اور اقبال کے چند ارشادات – مفتاح الدین خلجی

آج کل عقل پرستی کا لبادہ اوڑھنے والوں کی طرف سے ہماری نئی نسل کو متعدد بیانیوں کے ذریعے مملکت پاکستان کےاصل بیانیے سے منحرف کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اس صورت حال میں ضروری ہے کہ قائدین مملکت کی خیالات سے قارئین کو روشناس کر وایا جائے۔ تاکہ اصل تصور پاکستان کا مزید پڑھیں

آج کل ’’ضمانتوں‘‘ کے دن ہیں – ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

ہائی پروفائل کیسوں میں حالیہ دنوں میں آئے فیصلے اسی جانب اشارہ کرتے ہیں۔ ایان علی، شرجیل میمن، حامد سعید کاظمی اور اب ڈاکٹر عاصم حسین صاحب بھی۔گویا جن کی کرپشن کی داستانیں ہوشربا انداز میں کہی سنی جاتی تھیں، سب پر ابر کرم برسنے لگا۔ بلکہ کاظمی صاحب تو باعزت بری ہوگئے۔ دوسری طرف مزید پڑھیں

جنت، دوزخ اور ہولی، ایک نیا بیانیہ – متین فکری

وزیراعظم میاں نواز شریف دنیا کو اپنا لبرل چہرہ دکھانے کے لیے اب اقلیتوں کے مذہبی تہواروں میں بھی جانے لگے ہیں، پچھلے سال بھی انہوں نے ہندوؤں کے مذہبی تہوار ہولی کی تقریب میں شرکت کی تھی اور اس خواہش کا اظہار کیا تھا کہ انہیں دیوالی کی تقریب میں بھی بلایا گیا تو مزید پڑھیں