ڈاکٹر صاحب، چند یادیں چند باتیں - راؤ اسامہ منور

سوموار کی شام عدنان فیصل بھائی کو کسی کام کے سلسلے میں فون کیا، سلام دعا کے بعد انہوں نے "انا للہ وانا الیہ راجعون" پڑھا تو دل یکبارگی کانپ اُٹھا، پہلا خیال ذہن میں ڈاکٹر صاحب کا آیا لیکن پھر سوچا کہ ڈاکٹر صاحب کیسے ہوسکتے ہیں؟ آج ہی تو ہم ان کے گھر کلامِ الٰہی اور وظائف کی تلاوت کر کے آئے ہیں تاکہ...