مجھے اپنی ساس کے نقش قدم پہ ہی چلنا ہے - ثمینہ نعمان

باجی نسیم ہم آٹھ بہن بھائیوں میں سب سے بڑی ہونے کے باوجود انتہائی لاابالی، جھگڑالو اور غیر ذمہ دار تھیں۔ وجہ اماں، ابا کے ساتھ ساتھ تمام خاندان والوں کا حد سے بڑھا ہوا لاڈ پیار تھا۔ اصل میں ابا اپنے گھر میں سب سے بڑے تھے اور اماں اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھیں۔ اماں کے ہاں تین مردہ بچوں کے بعد جب...