بجٹ کا موازنہ درست نہیں - شہزاد سلیم عباسی

بنگلہ دیش نے کلچر اور مذہبی امور کے لیے 0.9، ہائوسنگ کے لیے 1.2 پبلک آرڈر اور سیکورٹی کے لیے 5.0 ، پبلک ایڈمنسٹریشن کے لیے 19.9 ، ڈیفنس کے لیے 6.1، ایگریکلچر کے لیے 5.3، انڈسٹریل اور معاشی خدمات کے لئے 0.7، تعلیم و ٹیکنالوجی کے لیے 15.1 ، سود 11.2، ٹرانسپورٹ اور ذرائع ابلاغ کیلئے 11.4 جبکہ لوکل...