بجلی چور قوم - حسام دُرانی

آج بجلی و پانی کا بل جمع کروانے کے لیے بینک جانا ہوا، کافی رش تھا ٹوکن لے کر ڈھونڈ ڈھانڈ کر بیٹھنے کی جگہ تلاش کی اور وقت گزاری کے لیے ف ب کی دنیا میں کھوگیا، دائیں بائیں آگے پیچھے بیٹھے بندے مختلف قسم کی باتیں کر رہے تھے کے اچانک ایک گھمبیر اور پراعتماد آواز نے میری توجہ اپنی طرف مبذول کروائی۔ کم...