عرفان صدیقی کی گرفتاری - آصف محمود

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی ہدایت یہ ہے کہ آپ نے مکان کرائے پر دیا ہے تو جس شخص کو دیا ہے اس کے کوائف تھانے میں جمع کرائیں ۔ یہ اہتمام دہشت گردی کے خطرے کے تدارک کے تحت کیا گیا ہے ۔ اس ضمن میں چونکہ ابھی تک کوئی قانون نہیں بن سکا اور اس ضمن میں ایک مسودہ قانون عرصے سے قومی اسمبلی میں پڑا ہے...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */