امریکہ طالبان مذاکرات کیوں ناکام ہوئے؟ محمد عامر خاکوانی

ڈپلومیسی کے میدان میں بہت بار جو سامنے نظر آ تا ہے، ویسا حقیقت میں نہیں ہوتا۔ کئی بارسب کچھ بظاہر سرد اور جمود کی کیفیت میں لگنے کے باوجود پیچھے کہیں پر بامعنی، نتیجہ خیز مذاکرات چل رہے ہوتے ہیں۔ ایسے میں اچانک بریک تھرو ہوجانا اس ایشو کو گہرائی سے مانیٹر نہ کرنے والوں کو حیران کر دیتا ہے۔ ایسا بھی...