افغان مفاہمتی عمل کے لیے بامقصد رابطوں کا دوبارہ آغاز؟ قادر خان یوسف زئی

امریکہ کے تہوار 'تھینکس گونگ' کے موقع پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ اچانک غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچے تھے جہاں انہوں نے بگرام ایئربیس پر امریکی فوجیوں کے ساتھ وقت گزارا تھا۔افغان صدر اشرف غنی نے بھی بگرام ایئر بیس پر صدر ٹرمپ سے ملاقات کی تھی۔فوجیوں سے خطاب کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ ''ہم طالبان...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com