سیاست کی کرکٹ - حبیب الرحمن

کرکٹ کی تاریخ ریکارڈوں سے بھری پڑی ہے۔ یہ بھی کوئی لاپرواہی سی لاپرواہی ہے کہ اپنی جانب سے یہ سمجھ لیا جائے کہ گیند باؤنڈری لائن پارکرچکی ہے اور وکٹ کے بیچ گپیں لگانا شروع ہو جائیں۔ وہ بھی ایک نہیں دو کھلاڑی۔ ہم تو یہ دیکھتے آئے ہیں کہ خواہ گیند باؤنڈری سے باہر کی جانب جا رہی ہو یا اس کے رک جانے کا...