ٹرمپ کا امریکی جنگی تاریخ کا سب سے بڑا یوٹرن - قادرخان یوسف زئی

امریکی صدر ٹرمپ نے دوحہ مذاکرات کو منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ کابل پر حملے جواز قرار دیے گئے ہیں۔ تاہم مذاکراتی عمل مکمل ہونے کے بعد فائر بندی کا اعلان کیا جانا تھا۔ معاہدہ پر دستخط سے قبل مذاکرات کا منسوخ کیا جانا، جنگ کی مزید طوالت کا سبب بنے گا، جس کا نقصان افغان عوام اور فائدہ اُن عناصر کو ہوگا...