ہمارے دور کا اسکول - محمدوجاہت

آج اسکولوں میں جتنی جدید سہولیات متعارف کروائی جا رھی ھیں یا جتنی جدیدیت سکھائی جا رھی ھے وہ نئی نسل کے لیے یقیناً اک اچھی کاوش ھے۔ لیکن اسکولوں میں جو مزا سن دو ہزار تک کی دہائی تک کا تھا وہ یقیناً آج ہر سیاستدان، انجینئیر، ڈاکٹر، بزنس مین اور پروفیشنل انسان کی زندگی کے سنہرے دور میں سے ہوگا سویرے...