بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے فرمایا تھا اسرائیل ناجائز بچہ ہے ، قائد کا یہ فرمان ہر سچے پاکستانی کے لئے آج بھی مشعل راہ ہے ، اسی فرمان کی روشنی میں ہماری خارجہ پالیسی ہمیشہ سے فلسطین کے حق میں رہی ، صرف بانی پاکستان ہی نہیں ، شاعر مشرق علامہ اقبالؒ بھی اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف...