موجودہ سیاسی صورتحال اور ہماری ذمہ داری - طٰحہ مبارک

عزیز کا سیاسی درجہ حرارت دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے ۔ دو فریق آمنے سامنے ہیں ۔ ایک طرف سیلیکٹڈ وزیراعظم (بقول ان کے) کے استعفی اور نئے انتخابات کا مطالبہ ہے تو دوسری طرف حکومتِ وقت بلکہ وزیراعظم صاحب کے قصیدے اور شرکاءِ مارچ اور مارچ پر تبصرے کرتی زبانیں ہیں ۔ اختلاف ہو رہا ہے اور وہ بھی ہو رہا ہے جو...