مولانا طارق جمیل پر اعتراضات، بجا یا بے جا؟ - علی عمران

پہلے ایک واقعہ سن لیجیے! مفتی زین العابدین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ ایک مشہور دیوبندی عالم دین کی خدمت میں حاضری کے لیے گیا، تو انہوں نے مجھ سے منہ موڑ لیا. میں سمجھا شاید دیکھا نہیں ہوگا، اس لیے دوسری طرف سے قریب ہونے کی کوشش کی، مگر انہوں نے پھر توجہ پھیر لی. اب تو مجھے بھی خیال آیا...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */