وہ خواب جو دیکھا نہ کبھی لے اڑا نیندیں - محمد اقبال دیوان

یہ ہمارے سیٹھ کا Kidon یونٹ ہے۔ محاسبے (Accounts) کا یہ یونٹ ان کے مرکزی دفتر سے تین میل کی مسافت پر ذرا ہٹ کر ان کے ایک نجی بنگلے میں قائم ہے۔ اوپر کی منزل میں ان کے چند غریب رشتہ دار مدتوں سے رہتے ہیں۔ ان دونوں یونٹس کا آپس میں کوئی تال میل نہیں سوائے اس کہ کبھی کبھار کوئی بوڑھی عورت اوپر سے چلا...