محبت کی تاریخ - صائمہ راحت

محبت کی تاریخ بہت پرانی ہے ِ جب خالقٍ کائنات نے حضرت آدم کی تخلیق کی اور تمام جنًات اور فرشتوں کو سجدے کا حکم دیا تو ابلیس جو اپنی ذات کی محبت میں گرفتار تھا اس نے سجدہ کرنے سے انکار کردیا ِاور کہا کہ میں اس سے بہتر ہوں کیونکہ مجھے آگ سے پیدا کیا گیا ہے جبکہ آدم کو سوکھی سڑی ہوئی مٹًی سے پیدا کیا...