اب بھائی کو آئی سی یو کی ضرورت نہیں - آصف نواز قاسمی

انسان کو دیگر مخلوقات پر جو شرف حاصل ہے اس کی بنیادی وجوہات میں سے ایک وجہ انسان کا حساس ہوناہے۔ لیکن جب احساس مر جاتا ہے تو انسان اور درندے میں کوئی فرق نہیں رہتا۔ بلکہ درندگی بھی ہیچ ہوجاتی ہے اور انسا\0نیت منہ چھپاتی پھر رہی ہوتی ہے۔\n\nکسی نے احساس کی موت دیکھنی ہو تو وہ ایک بار ضرور سرکاری...