آرمی چیف، آئیڈیالوجی اور خورشید ندیم - محمد عرفان ندیم

اگر میں آپ سے کہوں کہ اگر آپ نیک اعمال کریں ، اللہ سے ڈریں ، تہذیب و شائستگی سے زندگی گزاریں اور حقو ق اللہ اور حقوق العباد کا خیال رکھیں تو اللہ آپ کی اس دنیا کو ہی جنت بنا دے گا اور آگے سے آ پ کہیں کہ ہمیں کیا کرنی ہے جنت، جنت اگر اتنی ہی اچھی ہوتی تو ہمارے جد امجد بابا آدم اور اماں حوا وہاں سے...