نامعلوم بابا سے ایک ملاقات – محمد انس فلاحی سنبھلی

دوپہر کے تین بجے تھے، نکلا تھا کہیں اور جانے کے لیے، لیکن راستے میں چلتے چلتے ہی ایک نامعلوم بابا سے ملاقات کی سوجھی، ’’بابا‘‘ کے بارے میں صرف سن رکھا تھا، ان کا نام کیا ہے؟ کہاں رہتے ہیں؟ اس کی کچھ خبر نہ تھی۔ معلوم تھا تو صرف یہ کہ بابا چراغ مزید پڑھیں

شخصیت پرستی، مفہوم و مضمرات – محمد اسعد فلاحی

دنیا میں بےشمار انسان رہتے بستے ہیں۔ ہر ایک کا نظریہ دوسرے سے جدا ہے۔ ہرانسان اپنی پیدائش کے ساتھ کچھ صلاحتیں لے کر پیدا ہوتا ہے، ان کو پروان چڑھاتا ہے اور انہی کی بنیاد پر انسانوں کی بھیڑ میں اپنی ایک الگ پہچان بناتا ہے۔ البتہ کچھ لوگ گوناگوں پریشانیوں کی وجہ سے مزید پڑھیں

نریندر مودی کے نام معروف شاعرہ لتا حیا کا کھلا خط

عزت ماب پردھان منتری جی!\r\nآداب !\r\nمیں وہ عام جنتا ہوں جو کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں رکھتی جس کی آپ سے کوئی شخصی دشمنی نہیں اور نہ ہی مستقبل میں جس کا سیاست میں آنے کا کوئی اِرادہ ہے۔ مجھے تو کوئی نام اور انعام بھی نہیں چاہیے، بس سکون کی زندگی اور مزید پڑھیں

کرنسی نوٹوں کی تبدیلی، غریبوں کی موت اور مودی کی مسکراہٹ – ریحان خان

آٹھ نومبر کی شام مختلف ٹی وی چینلز سے ایک نادر شاہی اعلان ہوتا ہے کہ پانچ سو روپے اور ہزار روپے کے نوٹ رات بارہ بجے کے منسوخ قرار پائیں گے. اس کے پیچھے کیا حکمتِ عملی اور دانشوری کار فرما تھی، اس سے قطع نظر ہم نے یہ دیکھا کہ ممبئی کے ایک مزید پڑھیں

نوٹوں سے ایک مکالمہ – محمد انس فلاحی سنبھلی

معلوم نہیں، انہیں میرا پتا کس نے دیا، وہ میرے گھر چلے آئے، اور زور زور سے دروازہ پیٹنے لگے. مجھے لگا کہ کوئی سخت پریشانی میں ہے، اس لیے سارے کام چھوڑ کر دروازے کی طرف لپکا.\r\nدروازہ کھولا تو دیکھ کر حیران رہ گیا کہ دو مرجھائے ہوئے چہرے میرے منتظر ہیں. بغیر کسی مزید پڑھیں

ہندوستان کے عجائبات اور 17 سوال – ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی

آج کل بھوپال کی سینٹرل جیل (جسے انتہائی سخت سیکورٹی والی جیل سمجھا جاتا ہے اور اس معاملے میں اسے ISO کی سند حاصل ہے) سے فرار ہونے والے ملزمان کے انکاؤنٹر کا معاملہ میڈیا میں گرم ہے اور طرح طرح کی حیرت انگیز معلومات سامنے آرہی ہیں، مثلاً:\r\n1. وہاں کے بھاری بھرکم اور مضبوط مزید پڑھیں

’’عاملوں ‘‘ کے چکر میں پڑنے کے بجائے خود ’’عامل‘‘ بنیے – ڈاکٹر غلام زرقانی

شمالی امریکہ سے اردو زبان میں کئی ہفتہ وار اخبارات نکلتے ہیں۔ ان میں سے بعض ایسے بھی ہیں، جو بیک وقت دسیوں شہروں سے شائع ہوتے ہیں اور اپنے جلو میں برصغیر پاک و ہند کے سیاسی، سماجی اور معاشی حالات پر تبصرے کے ساتھ ساتھ مقامی معاشرے میں ہونے والے پروگرامات، تقریبات اور مزید پڑھیں

ہندوستان میں مضحکہ خیز استصواب رائے – ڈاکٹر غلام زرقانی

پچھلے ہفتہ حکومت کے اشارے پر محکمۂ قانون نے مسلم پرسنل لاء میں مداخلت اور یونیفارم سول کوڈ کے لیے عوام سے رائے طلب کی ہے ۔ ظاہرہے کہ یہ بات ہمارے لیے از حدتشویشناک ہے ، اس لیے کشمیر سے لے کر کنیاکماری تک ائمۂ مساجد، مسلم تنظیموں اورمدارس اسلامیہ کے ذمہ داروںنے سرپر مزید پڑھیں

بھارت: الہی شریعت میں انسانی مداخلت کی جرات! ڈاکٹر غلام زرقانی

بنگال کی ایک خاتون نے طلاق ثلاثہ کے حوالے سے عدالت میں حلف نامہ داخل کرتے ہوئے اسے ظلم و ناانصافی سے تعبیر کیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے دو تین دوسری خواتین تنظیموں نے بھی سپریم کورٹ سے استدعاکی ہے کہ وہ مسلمانوں کے نکاح و طلاق کے قوانین پر از سر نو غور کرے۔ کچھ مزید پڑھیں

ہندوستانی قلمکار کا شکوہ سوشل میڈیا کے چند پاکستانی دوستوں سے – مکرم نیاز

اس میں شک نہیں کہ عصر حاضر میں سوشل نیٹ ورکنگ نے بین الاقوامی تعلق و روابط کے حصول میں نہ صرف آسانی فراہم کی ہے بلکہ اس نے اخلاقی اور سماجی معیارات کو بلند کرنے کے حوالے سے عام آدمی کی ذہن سازی میں بھی اپنا موثر کردار ادا کیا ہے۔\r\nلیکن اس بات میں مزید پڑھیں