قد آور اردگان کو سبز سلام – سالار سلیمان

ترکی طیب اردگان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی عالمی میڈیا کا موضوع ہے ۔ طیب اردگان بنیادی طور پر ایک اسلام پسند فرد کا نام ہے‘ جس کا اظہار وہ وقتاً فوقتاً اپنے اقدامات اور بیانات سے کرتا رہتا ہے۔ ابھی چند روز قبل ہی ترکی میں طیب اردگان کے اقتدار کی مزید پڑھیں

”دلیل” کے ساتھ – طلحہ سیف

ٹرینڈ اٹھایا گیا کہ سوال کی حرمت کا سوال ہے اور کہا گیا کہ\n’بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی’\nہم نے سوچا شاید واقعی مکالمہ مکالمہ کھیلنے کی دعوت دینے والے احباب سنجیدگی سے اس کام پر راضی ہوگئے ہیں تو کیوں نہ شروع کردیا جائے. پھر یوں ہوا کہ سوالات کی ہانڈی رکھی مزید پڑھیں

ترکی میں بغاوت کی ناکامی پر مغرب کا افسوس – زاہد مغل

مغربی میڈیا ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی پر جس وجہ سے مایوس و متفکر ہے، اس کا اندازہ درج ذیل لنک پر دیے گئے ایک مضمون سے لگایا جاسکتا ہے.\nhttp://www.foxnews.com/opinion/2016/07/16/turkeys-last-hope-dies.html\nکیا جمہوریت پسند مغربی مفکرین کے یہ خیالات ان کے دوغلے پن کی علامت ہیں؟ ہرگز بھی نہیں، بلکہ یہ اور اس قسم کے مضامین مزید پڑھیں

نوجوان فیس بک سے بےزار تو نہیں؟ تنویرالاسلام

چند سال قبل یہ سننے میں آیا کہ نوجوان فیس بک سے بیزار ہوگئے ہیں، اور وہ دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس جیسے ٹوئٹر، انسٹاگرام وغیرہ کی طرف راغب ہو رہے ہیں، لیکن جلد ہی پتہ چلا کہ ایسا کچھ نہیں ہے اور وہ دوبارہ فیس بک کی طرف لوٹ رہے ہیں.\nفیس بک پہ صورتحال مزید پڑھیں

مکالمے کے لیے کیا ضروری ہے؟ طیب عباس

دلیل کے منتظمین کو اس نام سے فورم کے قیام پر مبارکباد. اُمید ہے کہ یہ فورم صحت مند مکالمے کے ذریعے ہمارے ملک میں بڑھتی ہوئی نظریاتی خلیج کو پاٹنے کے لیے مددگار ثابت ہوگا.\nہمارے ہاں حطرناک حد تک مکالمے کا فقدان ہے. لکھنے والوں کی تربیت ایسی ہوئی ہے یا رجحان ایسا چل مزید پڑھیں

میناروں کی وفا – محمد حسان

”مسجدیں ہماری چھائونیاں ہیں، گنبد ہمارے ڈھال ہیں، مینار ہماری سنگینیں ہیں اور مومن ہمارے سپاہی ہیں۔“\n\n1999ء میں نوجوان سیاستدان رجب طیب اردوان نے یہ نظم پڑھی تو انھیں مذہبی بنیاد پر اشتعال انگیزی کے جرم میں چار ماہ جیل میں گزارنے پڑے۔۔۔ آج ٹھیک سترہ سال بعد اُنہیں اپنے کہے ہوئے الفاظ کی تعبیر مزید پڑھیں

مدارس کےساتھ جامعات کی اصلاح بھی – زاھد مغل

طویل عرصہ سے ان صداؤں کی بازگشت سنائی دے رہی ہے کہ مدارس والے بچوں کو جدید تعلیم نہیں دیتے، انہیں جدید دنیا کے تقاضوں اور ذھن کا علم ہی نہیں ہوتا، یہ بچے آخر معاشرے کی باگ دوڑ کیسے سنبھال سکتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ ہمارے یہاں کے دانشوران کے ساتھ ساتھ جدید تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

ترکی بغاوت، ایک اور پہلو – ہمایوں مجاہد تارڑ

اطلاعات کے مطابق یہ مختصر سی فوجی بغاوت ناکام ہو گئی ہے۔ تاہم، راقم الحروف کو اس بات سے اتفاق نہیں کہ اس کے پیچھے کوئی عوامی اور جمہوری طاقت کھڑی ہے، بغاوت کی ناکامی کو جس کی فتح قرار دیا جائے جیسا کہ پرویز رشید صاحب جیو چینل پر چہک رہے تھے۔ ناچیز کی مزید پڑھیں

میں اگر نواز شریف ہوتا – عمران زاہد

میں اگر نواز شریف ہوتا\nاللہ میری اس سوچ پر مجھے معاف کرے۔ ترکی میں حالیہ واقعات نے یہ ثابت کر دیا کہ عوام اپنے ہردلعزیز حکمران کی خاطر گولیوں اور ٹینکوں کی پرواہ نہیں کرتے اور بڑی سے بڑی فوج سے بھی ٹکرا جاتے ہیں۔ ان واقعات نے مجھے یہ سوچنے پہ مجبور کر دیا مزید پڑھیں

کشمیر جہاد کا کریڈٹ کس کےلیے؟ زبیر منصوری

کسی کو جہاد کشمیر کی موجودہ تیزی کا کریڈٹ لینے کی ضرورت نہیں \nکسی کا حق نہیں بنتا کہ وہ اب شام غریباں منعقد کرے ، الفاظ کی جھاگ اڑائے اور لفاظی سے کشمیر فتح کرنے کی کوشش کرے\nکسی سپہ سالار کو حق نہیں کہ وہ اب جھوٹے منہ رسما رواجا حق خود ارادیت کی مزید پڑھیں