عامر سہیل! اخلاقیات کہاں کھو گئیں؟ سجاد سلیم

پاکستان پہلی دفعہ چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ چکا ہے، اور انڈیا سے مقابلے کے لیے تیار ہے لیکن ، پاکستان کے سابق کپتان عامر سہیل نے ایک الگ ہی بحث چھیڑ دی ہے۔ عامر سہیل کو نجانے کس بات کا غصہ تھا کہ بے چارے سرفراز احمد پر برس پڑے اور بھونڈے انداز میں الزامات لگا کر پاکستان کی شاندار کامیابیوں...