ہوم << Archives for ساجدہ فرحین فرحی

ساجدہ فرحین فرحی شاعر، کالم نگار اور فیچر رائٹر ہیں۔ ابلاغیات اور انٹرنیشنل ریلیشنز میں ماسٹر کیا ہے۔ ٹیلی وژن پروڈکشن کورسز کر رکھے ہیں۔ 12 سال جیو ٹیلی ویژن میں بطور سنیٸر تجزیہ نگار خدمات انجام دیں۔ بچپن میں بچوں کے لیے کہانیاں لکھنے سے آغاز کیا۔ پھر ہر صنف میں طبع آزماٸی کی۔ آج کل فری لانس ڈیجیٹل جرنلزم سے وابستہ ہیں۔