"سب نہ کہو"

مجھے آپ سے ایک بات کہنی ہے۔ نئی نویلی دلہن نے سر جھکائے دھیمی آواز میں کہا۔ بے خودی کے لمحات میں کسی محبت بھری سرگوشی کا منتظر ذیشان اسکی طرف متوجہ ہوا۔ ہاں کہو نا! آج سب کہہ دو کچھ نہ چھپاو! میں سننے کے لئے بے قرار ہوں! پہلے آپ وعدہ کریں، ناراض نہیں ہونگے۔ ارے بالکل نہیں ہوں گا، تم کبھی ایسا سوچنا...